the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
پٹانی (تھائی لینڈ)،9مئی (ایجنسی) جنوبی تھائی لینڈ کے پٹانی شہر میں ایک سپرمارکیٹ کے باہر آج ایک زبردست کاربم دھماکہ ہوا ، جس میں 60 افراد زخمی ہوگئے۔

حکام نے بتایاکہ کاربم دھماکہ کرنے کا شک مسلم جنگجوؤں پر کیا گيا ہے، جو بدھسٹ اکثریتی ملک کے



جنوبی علاقوں ایک علاحدہ ریاست کے لئے برسرپیکار ہیں۔


پٹانی اسپتال کے ڈپٹی ڈائریکٹر ارون پرسرٹوسک نے مقامی ٹی وی چینل کو بتایا کہ بیشتر زخمیوں ابتدائی علاج دینے کے بعد ڈسچارج کردیا گيا ہے، جبکہ 21 زخمیوں کو اسپتال میں بھرتی کیا گيا ہے، جو شدید زخمی ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.